4 جون 2021 - 14:16
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ(س) میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر مجلس ترحیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام خمینی (رہ) کے برسی کے موقع پر قم میں حرم حضرت بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔